جدہ: سعودی عرب میں گئے سرکاری عازمین حج کی بلڈنگ میں دراڑیں پڑ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق بلڈنگ کی چھت اور دیواروں میں شگاف پڑ گئے۔ جس کے بعدعازمین مارے خوف کے بلڈنگ سے باہر نکل آئے۔
سعودی میڈیا کے مطابق زیادہ عازمین کا تعلق کراچی اور خیبر پختونخواہ سے ہے ۔ اب تک سعودی حکومت یا بلڈنگ مالکان کی طرف سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
سعودی عازمین حج کی بلڈنگ میں دراڑیں پڑ گئیں
10:15 PM, 23 Aug, 2017