پشاور: پشاور میں پولیو وائرس کا خاتمہ نہ ہوسکا , گزشتہ 9 ماہ کےدوران صوبائی دارالحکومت پشاور کے نکاسِ آب میں پولیو وائرس کی موجودگی کا سلسلہ جاری ہے۔
شہرمیں رواں سال انسداد پولیو کی مہم 2بار چلائی جا چکی ہے۔
تاہم شاہین مسلم ٹاؤن کے علاقے نکاس آب میں نمونے مثبت آنے کاسلسلہ جاری ہے ۔