زہریلی مٹھائی کھانے سے30سےزائد افراد کی حالت خراب , اسپتال منتقل

01:42 AM, 23 Apr, 2023

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں زہریلی مٹھائی کھانے سے30سےزائد افراد کی حالت خراب ہوگئی۔

لیویز کے مطابق  فوڈ پوائزن سے متاثرہ افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہےجن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔  فورس نے کارروائی کرکے مٹھائی فروش کو حراست میں لے لیا جس ہے جس سے تفتیش جاری ہے۔

مزیدخبریں