شعیب اور ثانیہ مرزا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع

06:13 PM, 23 Apr, 2018

لاہور: بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے آخر کار اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری سنادی ہے اور دونوں کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابقکرکٹ سٹار شعیب ملک او رٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہاں آگئی وہ خبر جس کا سرحد کے دونوں طرف بڑی دیر سے انتظار تھا۔

گزشتہ ماہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ جب بھی کوئی بچہ آئے گا اس کا نام مرزا ملک رکھا جائیگا اور آج شعیب اور ثانیہ دونوں نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے اس خوشخبری کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں: شعیب ملک اور ثانیہ مراز کے پہلے بچے کا نام کیا ہوگا؟ فیصلہ ہو گیا
 

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں