گلوکارسونونگم نے اپنے ہی اکاؤنٹ پرآج اذان پوسٹ کردی

گلوکارسونونگم گلوکار نے اپنے ہی اکاؤنٹ پرآج اذان پوسٹ کردی

04:17 PM, 23 Apr, 2017

ممبئی: بھارتی گلوکارسونونگم کو گزشتہ دنوں ٹوئٹر پر اذان سے متعلق توہین آمیز ٹوئٹس پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا تاہم اب گلوکار نے اپنے ہی اکاؤنٹ پرآج اذان پوسٹ کردی ہے۔

سونونگم نے آج صبح ہی ٹوئٹرپرایک وڈیو ڈالی جس میں اذان کی آوازریکارڈ ہے جب کہ ریکارڈ کی گئی اذان (فجر) کی ہے،گلوکارکی وڈیوسے یہ واضح نہیں ہورہا کہ انہوں نے یہ اذان کس جگہ ریکارڈ کی تاہم وڈیو کے ساتھ انہوں نے صبح بخیربھارت بھی لکھا ہے۔

مزیدخبریں