صرف ایک تصویر بنانے کے لیے 720،000 شاٹس لینے والے فوٹو گرافر کی تصویر نے دھوم مچادی

01:36 PM, 23 Apr, 2017

نیویارک: کہتے ہیں شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ، اس کی تازہ مثال فوٹو گرافر  ایلن میک فیڈن(Alan McFayden) کی ہے ۔ جس نے کنگ فشر برڈ کی صرف ایک نایاب تصویر بنانے کے لیے 100 یا 200 نہیں بلکہ 720،000 ہزار کیمرہ شاٹس لیئے ۔

جس کے بعد اس نے ایک نایاب اور ایوارڈ وننگ تصویر بنائی ۔تصویر کو دیکھنے والی ہر آنکھ ایک تصویر پر رک گئی ۔اس تصویر سمیت بہترین فوٹو گرافر  کی فوٹوز دیکھیں اور آخری فوٹو وہی ایوارڈ وننگ فوٹو کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔

مزیدخبریں