فاطمہ قتل کیس میں پیش رفت، نامزد ملزم پیر فیاض شاہ بھی گرفتار

02:45 PM, 22 Sep, 2023

نیوویب ڈیسک

رانی پور : فاطمہ قتل کیس میں اہم پیش رفت  ہوئی ہے۔  نامزد ملزم  پیر فیاض شاہ کو حویلی سے گرفتار کرلیا گیا ۔  پیر فیاض شاہ نے گرفتاری سے  قبل  پریس کانفرنس کی 

 ملزم فیاض شاہ کی ہائی کورٹ حیدرآباد نے سات دن کی عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں