مودی  سرکار کی  اسلام دشمنی عروج پر ,100 زائد مسلم رہنما گرفتار

08:33 PM, 22 Sep, 2022

بھارت: مودی  سرکار کی بے لگا م فوج اور ایجنسیوں کی  اسلام دشمنی  اور انتہا پسندی  عروج پر پہنچ گئی  ، بھارت کی 11 ریاستوں میں  100 سے زائد  مسلم  رہنماؤں کو حراست میں لے لیا

 زرائع کے مطابق  این آئی اے، ای ڈی اور مختلف ریاستوں کی پولیس نے مسلم رہنماؤں اور اسلامی تنظیموں کے حکام کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے،یہ کارروائیاں   نئی دلی، مہاراشٹر، یوپی، کیرالہ اور راجستھان سمیت مختلف ریاستوں میں کی گئیں۔

 بھارت کی تفتیشی ایجنسیوں نے مسلم رہنماؤں پر دہشتگردوں سے  مالی امداد لینے کا الزام لگا یا ہے ۔ 

مزیدخبریں