ہاتھی کی گاڑی چلانے کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

08:14 PM, 22 Sep, 2022

 آسام: کے گوہاٹی سے ایک ویڈیو انٹرنیٹ  پر کافی وائرل ہورہی ہے  جس میں ایک ہاتھی  کو  گاڑی چلاتے دیکھا جاسکتا ہے ۔ 

ویڈیو میں ہاتھی اپنی سونڈ کے ساتھ   کار میں گھسنے کی کوشش کرتا ہے، ہاتھی کھلونے کی طرح اپنی سونڈ کے ساتھ گاڑی کو حرکت دے رہا ہے، ایسا لگتا ہے کہ گاڑی نیوٹرل ہو گئی ہے کیونکہ جمبو اسے آسانی سے دھکیل سکتا ہے۔ پس منظر میں لوگوں کو ہاتھی کو بھگانے کے لیے چیختے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ خوش قسمتی سے اس واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدخبریں