پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں ا تار چڑھاؤ جاری

06:50 PM, 22 Sep, 2022

کراچی :پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں کاروبار اتار چڑھاؤ کے بعد معمولی مندی پر بند  ہو ا، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 37 پوائنٹس کی کمی ہوئی ۔

 37 پوائنٹس کی کمی  سے  ہنڈرڈ انڈیکس 40927 پر بند ہوا،دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ  ہو ا،،،انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 پیسے بڑھ گئی ،انٹر بینک میں ڈالر 239 روپے 71 پر بند ہو ا

 یاد رہے کہ گزشتہ  روز ڈالر 239 روپے 65 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں