بھارتی اداکار رنبیر کپور اور ماہرہ خان کی نیو یارک میں سگریٹ پینے کی تصاویر وائرل ہوگئیں

01:47 PM, 22 Sep, 2017

ممبئی:معروف بھارتی  اداکار رنبیر کپور اور ماہرہ خان  کی نیو یارک کے ایک ہوٹل کے باہر  سگریٹ پینے کی تصاویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابقرنبیر اور ماہرہ خان نیویارک میں رات گئے ہوٹل کے باہر ایک ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے نظر آئےتھے ۔

کچھ دیر یات چیت کر نے کے بعد دونوں اداکار مخالف سمت میں چل دئیے ۔اس بات سےاندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں اداکار کسی خاص موضوع پر بات کرنے کے لیے ہوٹل کے با ہر ملنے آئے تھے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کچھ عرصے یہ خبریں منظر عام پر تھیں یہ ماہرہ خان اور رنبیر کپور کے درمیان دوستی سے کچھ زیادہ کچھ چل رہا ہے لیکن دونوں اداکاروں نےاس بیان کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کے درمیان دوستی سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔

مزیدخبریں