آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا

آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا

لاہور: آج 22ستمبربروز جمعۃا لمبارک کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوجائے گا جس کے بعد راتوں کا دورانیہ طویل اور دن کا مختصر ہوجائے گا 22دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہوگا۔

یہاں یہ بتانا بھی قابل ذکر ہو کہ  دنیا کے بیشتر مقامات ایسے ہیں جہاں دن رات کا درانیہ تو اتنا ہی ہوتاہے لیکن اس علاقے کی خصوصیت کے پیش نظر وہاں رات یا دن جیسا سماں کئی دنوں یا مہینوں پر محیط ہو تاہے جیسے انٹارکٹکا ، ایمزون کے گھنے جنگلات وغیرہ ۔