ویتنام میں سیاسی بحران کے دوران ڈیڑھ سال میں چوتھی بار صدر کا انتخاب 

ویتنام میں سیاسی بحران کے دوران ڈیڑھ سال میں چوتھی بار صدر کا انتخاب 

ہنوئی: ویتنام میں پچھلے ڈیڑھ سال میں چوتھی بار صدر کا انتخاب کیا گیا ہے۔

نومنتخب صدر لوونگ کوونگ ایک فوجی جنرل ہیں، اور وہ 18 ماہ میں ملک کے چوتھے صدر بنے ہیں۔

ویتنام میں کئی مہینوں سے سیاسی بحران جاری رہا ہے۔ یہ بات بھی اہم ہے کہ ویتنام میں سب سے طاقتور عہدہ جنرل سیکریٹری کا ہوتا ہے، جبکہ صدر کا کردار زیادہ تر رسمی ہوتا ہے، جس میں غیر ملکی مہمانوں سے ملاقاتیں شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں