سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری ، آج سہ پہر 4 بجےطلب

سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری ، آج سہ پہر 4 بجےطلب

اسلام آبا د: سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اور اس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے۔

اجلاس میں سندھ طاس معاہدے پر دوبارہ بات چیت کے لیے توجہ دلاؤ نوٹس شامل کیا گیا ہے، جبکہ صدارتی خطاب پر تشکر کی تحریک بھی ایجنڈے میں موجود ہے۔ یہ اجلاس اہم امور پر بحث و تمحیص کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں