اسلام آباد :حکومت نے یکم نومبر سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں شروع کر دیں۔
ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2سے ساڑھے 3روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں ڈیڑ ھ روپے فی لٹر اضافہ کا امکان ہے ۔
واضح رہے ایک روز قبل ہی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں بھی اضافہ کیا تھا ۔