ممبئی :بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی سے حقیقی جوڑی بننے والے اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون کی شادی کا کارڈ منظرعام پر آگیا۔
دونوں اداکاروںنے اپنی شادی کارڈ کو سوشل میڈیا پر مداحوں کیلئے پیش کردیاہے۔رنویر اور دیپیکا اگلے ماہ 14 نومبر کو شادی کررہے ہیں۔
— Deepika Padukone (@deepikapadukone) October 21, 2018
دونوں کی شادی کی تقریب اٹلی کے خوبصورت مقام ”لیک کومو“میں ہوگی۔اس تقریب میں اہل خانہ اور قریبی دوستوں سمیت صرف 30 مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔