کوہلو،بارودی سرنگ دھماکہ،ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

12:52 PM, 22 Oct, 2017

کوہلو:کوہلو کے علاقے چپی کچ میں موٹرسائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی ،دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق 2 افراد موٹرسائیکل پر چپی کچ کے علاقے سے گزر رہے تھے کہ اچانک ان کی موٹر سائیکل بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔

جس کے نتیجے میں مولوی شمبوخان نامی شخص جاں بحق اور نواب خان نامی دوسراشخص زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا اور علاقے کو کلیئر کیا جا رہا ہے ۔لیویز ذرائع کے مطابق بارودی سرنگ کا دھماکہ کوہلومیں

مزیدخبریں