لاہور: ممتاز پاکستان گلوکارہ قرة العین بلوچ نے سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو شرمنا گ گالی دے ڈالی۔
تفصیلات کے مطابق قرة العین بلوچ پاکستان کی صف اول کی گلوکاروں میں شامل ہوتی ہیں انہوں نے پاکستانی ڈراموں کے علاوہ فلموں کے گانے بھی گائے جبکہ وہ کوک سٹوڈیو میں بھی اپنا جلوہ دکھا چکی ہیں۔ان کے مداح بھی لاکھوں میں ہیں۔
قرة العین بلوچ نے سوشل میڈیا پر عائشہ گلالئی کی جانب سے عمران خان پر لگائے جانے والے الزامات پر مبنی ایک ویڈیو ری ٹویٹ کرتے ہوئے اس پر چیئر مین پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے انتہائی سنگین گالی نکال دی۔ قرة العین بلوچ کی اس ٹویٹ پر صارفین مختلف آراءکا ظہار کر ہے ہیں۔
Imran khan has become an asshole https://t.co/afJyCaCyQ6
— Quratulain Balouch (@Quratulainb) November 21, 2017