بھارتی ٹیسٹ کپتان ویرات کوہلی کی بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

بھارت کے کھیل سے کھلواڑ کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔جنو بی افر یقہ کے کپتان فاف ڈوپلسی کے بعد بھارتی کر کٹر ویرات کوہلی پر بھی بال ٹیمپر نگ کا الزام لگ گیا

10:31 PM, 22 Nov, 2016

بھارت کے کھیل سے کھلواڑ کا ایک اور ثبوت سامنے آگیا۔جنو بی افر یقہ کے کپتان فاف ڈوپلسی کے بعد بھارتی کر کٹر ویرات کوہلی پر بھی بال ٹیمپر نگ کا الزام لگ گیا ۔ ویساکھاپٹنام میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے دوسر ے ٹیسٹ میچ کی ویڈیو منظر عام پر آنے سے یہ واضح ہو گیا کہ ویرات کو ہلی نے کیسے چیو نگم کا استعمال کر تے ہو ئے بال کو ٹیمپر کیا.انگلینڈ نے ابھی ، اس حوالے سے میچ ریفری سے رجوع نہیں کیا ۔ادھر آئی سی سی کے تر جمان کے مطابق پانچ روز سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے لہذ اویرات کو ہلی کو بال ٹیمپر نگ کی سزا نہیں مل سکتی.

مزیدخبریں