سیف علی خان کی فلم”شیف“ آئندہ سال ریلیز ہو گی

آئندہ سال 14 جولائی میں نمائش کے لئے پیش کرنے کا اعلان کیا گیا ہے

سیف علی خان کی فلم”شیف“ آئندہ سال ریلیز ہو گی

ممبئی:  بالی وڈ سیف علی خان کی نئی فلم”شیف“کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا۔بھوشن کمار اور وکرم ملہوترا کی پروڈکشن فلم اسی نام کی ہالی وڈ فلم کا ہندی ورژن ہے جس کو آئندہ سال 14 جولائی میں نمائش کے لئے پیش کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فلم کے ہدایتکار راجہ کرشن منن ہیں جنہوں نے کہا ہے کہ یہ فلم سپر ہٹ ثابت ہو گی،فلم میں سیف منفرد انداز میں نظر آئیں گے۔

مصنف کے بارے میں