ڈی ٹی ایچ کیخلاف کیبل آپریٹرزکا احتجاج

05:49 PM, 22 Nov, 2016

نیوویب ڈیسک

لاہور:ڈی  ٹی ایچ کی نیلامی کیخلاف پاکستان بھرمیں کیبل آپریٹرزکی ہڑتال دوسرےروزبھی جاری ہےجس کے باعث بیشتر علاقوں میں کیبل نشریات بند ہیں۔

کیبل آپریٹرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ملک کے بیشترعلاقوں میں کیبل نشریات بند کررکھی ہیں۔
کوئٹہ،لاہور،اسلام آباد، پشاور، ملتان اور فیصل آباد میں کیبل نشریات جزوی چل رہی ہیں،بہاولپور،سرگودھااورپاک پتن میں بھی کیبل سروس معطل کردی گئی۔
ڈی ٹی ایچ کی نیلامی موخر نہ ہونے پر کیبل آپریٹرز نے واضح طور پر کہہ دیا کہ نشریات نہیں چلنے دیں گے۔

مزیدخبریں