بیجنگ :چین کے دارلحکومت بیجنگ کو شمالی شہر کومننگ سے ملانے والی ایکسپریکس وے پر 56گاڑیاں برف کے باعث پھسل کر ایک دوسرے پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔مقامی پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ شمالی صوبہ شانزی کی ایکسپریس وے جو بیجنگ کو کمننگ سے ملاتی ہے .
منگل کی صبح بارش اور برفباری کے باعث 56گاڑیاں پھسل کر ایک دوسرے سے اس دوران ٹرکوں میں لدا سامان اطراف میں گرنے کی وجہ سے متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور آگ بھڑک اٹھی اس ٹریفک حادثے میں 17 افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ 37 افراد ذخمی ہوئے ہےں جنکی حالت خطر ے سے باہر بتائی جا رہی ہے ۔