دیوی گلی : آزاد اور مقبوضہ کشمیر سمیت گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں سالِ رواں کی پہلی برف باری ہوئی جس سے درجہ حرارت گر گیا۔ سونہ مرگ ،زوجیلا ،گمری ،پنجترنی کے پہاڑوں پر بھی تازہ برفباری ہوئی۔وادی میں سرد ترین ہوائیں چل رہی تھیں۔سرینگر میں رات کا درجہ حرارت2.9 ڈگری سیلشیس تھا جبکہ گزشتہ رات یہ0.9ڈگری سیلشیس تھا۔سرینگرانٹرنیشنل ائر پورٹ پرمسلسل پانچویں روز بھی تمام پروازیں منسوخ کی گئیں۔
کشمیر کے بالائی علاقوں میں موسم کی پہلی برفباری،درجہ حرارت گر گیا
01:02 PM, 22 Nov, 2016