لاس اینجلس :ریاست ٹینیسی کے شہر چٹ نوگا میں اسکول بس کو حادثہ پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں درجنوں افراد زخمی ہوئے ہیں جن کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
انتطامیہ کے مطابق ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ ادھر امریکی شہر لاس اینجلس میں آٹو شو کے دوران بے قابو گاڑی شہریوں پر چڑھ دوڑی۔ واقعہ میں سات افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ چار کی حالت کی تشویش ناک ہے۔
امریکہ میں سکول بس کو حادثہ،چھ افراد ہلاک
09:57 AM, 22 Nov, 2016