نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ،مسلمانوں میں خوف او ر بے چینی برقرار

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ،مسلمانوں میں خوف او ر بے چینی برقرار

امریکہ :نیویارک میں منعقد ہونے والی اس ریلی میں مختلف تنظیموں کے نمائندوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد امریکی مسلمانوں میں پائے جانے والے خوف پر آواز اٹھائی،مسلمانوں میں اس بات سے بھی خوف و ہراس پایا جاتا ہے کہ ٹرمپ جب اقتدار سنبھالیں گے تو کس طرح کی پالیسیوں پر عمل کریں گے ۔
ریلی میں آنے والے بہت سے لوگوں نے ٹرمپ انتظامیہ کو تعاون کا بھی یقین دلایا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کہا تھا کہ امریکہ میں دہشت گردی کے تناظر میں مسلمانوں کے امریکہ میں داخلے پر پابندی لگا دی جانی چاہیے۔