وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللّٰہ کو  وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دے دیاگیا

05:05 PM, 22 May, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : رانا ثناء اللّٰہ کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کا چارج دیا گیا ہے۔  اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔ 

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللّٰہ کو وزارت کا چارج  دیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف   کی منظوری کے بعد رانا ثناء اللّٰہ کو چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔اس سے پہلے  احسن اقبال کو  بین الصوبائی وزارت کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔

مزیدخبریں