ڈالر کی اونچی اڑان، 306 روپے پر فروخت 

01:28 PM, 22 May, 2023

کراچی: انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی اونچی اڑان جاری رہی ۔

تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں حیران کن اضافہ ہواہے، جس کے بعد ڈالر 306 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 43 پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 287.25 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزیدخبریں