اسلام آباد، پشاور، سوات اور لوئر دیر میں زلزلہ

11:07 AM, 22 May, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 تھی۔ 

نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد  ،پشاور  ، سوات، لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلہ آیا ہے۔ ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی91کلومیٹر،مرکزافغانستان تاجکستان بارڈر کاعلاقہ تھا۔ 

مزیدخبریں