اسلام آباد : پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 تھی۔
نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ،پشاور ، سوات، لوئر دیر اور گردونواح میں زلزلہ آیا ہے۔ ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی91کلومیٹر،مرکزافغانستان تاجکستان بارڈر کاعلاقہ تھا۔