پشاور: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو عمران خان کی پریس کانفرنس کےدوران اہم کال موصول ہوئی جس پر شاہ محمود قریشی نے عمران خان کو اہم پیغام دیا۔
کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جب عمران خان نیوز کانفرنس شروع کرنے لگے تھے تو فوراً ہی ساتھ بیٹھے شاہ محمود قریشی کو ایک فون کال موصول ہوئی ۔ شاہ محمود قریشی نے فون پر بات کی ۔
شاہ محمود قریشی نے فون پر بات کرنے کے بعد کال ختم ہوئی تو عمران خان کو کہا کال اٹینڈ کر لیں ۔ آپ کو ٹریپ کردیں گے اس پر عمران خان بولے، کردیں کردیں۔