متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر پر پانچ چھٹیاں دی جائیں گی

04:19 PM, 22 May, 2019

ابوظہبی : متحدہ عرب امارات کے کابینہ نے عیدالفطر پر پانچ چھٹیوں کی منظوری  کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فیڈرل ہیومن ریسورس اتھارٹی  کی طرف سے جاری ہونے والے کیلنڈر کے مطابق  عیدالفطر پر پانچ   چھٹیاں ہوں گی  ۔رواں سال  عیدالفطر  بدھ کو ہونے کا امکان ہے ۔ 

اور عید الفطر  کی چھٹیاں 29 رمضان المبارک سے تین شوال تک کی جائیں گی ۔

معروف اخبار کے مطابق کیلنڈر میں اس سال پانچ دن کی چھٹی متوقع ہے۔

مزیدخبریں