لاس اینجلس: سابقہ سپائس گرل برطانوی گلوکارہ میل بی کی بینائی واپس آگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق میل بی کی 1990ءکے دوران غلط لیزر آئی سرجری کےباعث بائیں آنکھ کی بینائی مکمل طور پر ختم ہو گئی تھی اور گزشتہ ہفتے انہیں دائیں آنکھ کی بصارت ختم ہونے کی شکایت پرہسپتال منتقل کیا گیا تاہم اب ان کی بینائی واپس آگئی ہے اور انہوں نے سپائس گرل ٹور کی ریہرسل بھی شروع کر دی ہے۔
میل بی کی بینائی واپس آگئی
01:24 PM, 22 May, 2019