دانیال عزیز نے ایسا کیا کہہ دیا کہ نعیم الحق نے ان کو تھپڑ مار دیا، جانیئے

دانیال عزیز نے ایسا کیا کہہ دیا کہ نعیم الحق نے ان کو تھپڑ مار دیا، جانیئے
کیپشن: فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

اسلام آباد: پاکستانی سیاست میں بڑھتے عدم برداشت کا رحجان، گالم گلوچ ،جوتا اور سیاہی پھینکنے کے بعد، تھپڑ مارنا بھی عام ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے چور کہنے پر لیگی رہنما اور وزیر مملکت برائے نجکاری دانیال عزیز کو تھپڑ دے مارا، یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں اس سے پہلے بھی سیاستدان ٹی وی پراگراموں میں ایک دوسرے کے"گلے پڑ چکے ہیں۔"

یہ خبر بھی پڑھیں: امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کا آرمی چیف کو ٹیلی فون، سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت
 سوال یہ ہے کہ کیا یہ ہیں لیڈرز؟ ان واقعات کا بچوں پر کیا اثر ہو رہا ہے؟ ہمارا معاشرہ کس جانب جا رہا ہے؟ کیا ہماری دینی تعلیمات ہمیں یہ سیکھاتی ہیں؟ سب کو سنجیدگی سے سوچنا ہو گا۔

 یہ خبر بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے سینئر ترین رہنماوں میں جھڑپ
 
   نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں