رنبیر کپور کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم کا حصہ نہ بنے تو کسی اور اداکار کو کاسٹ کرلیں گے ،انو راگ باسو

رنبیر کپور کشور کمارکی زندگی پر بنے والی فلم کا حصہ نہ بن سکے تو کوئی اور اداکار کاسٹ کرلیں گے ،انو راگ باسو

07:47 PM, 22 May, 2017

ممبئی :  بالی ووڈہدایتکار انوراگ باسو کا کہنا ہے کہ اگر رنبیر کپور  اپنی مصروفیت کے باعث ”کشور کمار“ کی زندگی پر بنے والی فلم کا حصہ نہ بن سکے تو وہ کسی اور اداکار کو کاسٹ کریں گے ۔ آج کل رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم  ”ڈریگن “ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
 

مزیدخبریں