راکیش اوم پراکاش مہرا اپنی نئی فلم بڑی کاسٹ کے ساتھ بنائیں گے

راکیش اوم پراکاش مہرا اپنی نئی فلم بڑی کاسٹ کے ساتھ بنائیں گے

06:52 PM, 22 May, 2017

نئی دہلی : بالی ووڈ فلمساز راکیش اوم پراکاش مہرا اپنی نئی فلم بڑی کاسٹ کے ساتھ بنائیں گے۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کےمطابق، فلمساز راکیش اوپراکاش مہرا  کی نئی فلم ڈرامہ فلم ہو گی جس میں بالی ووڈ کے بڑے اداکار کاسٹ میں شامل کئے جائیں گے اور کاسٹ کو جلد حتمی شکل دی جائے گی،فلم رواں سال کے آخر میں ریلیز کی جائے گی۔

واضح رہے کہ راکیش اوم پراکاش مہرا اپنی فلم” میرے پیارے پرائم منسٹر “پر کام کرہے ہیں جو  4 بچوں کے گرد گھومتی ہے اور یہ چاروں دوست جھگیوں میں رہتے ہیں۔فلم کی شوٹنگ ممبئی کی جھگیوں میں کی جارہی ہے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں


 

مزیدخبریں