فلم” ہاف گرل فرینڈ “ کا 3 روز میں 31 کروڑ روپے کا بزنس

فلم” ہاف گرل فرینڈ “کا 3 روز میں 31 کروڑ روپے کا بزنس

06:29 PM, 22 May, 2017

ممبئی : بالی ووڈ فلم” ہاف گرل فرینڈ “ نے ریلیز کے 3 روز میں 30 کروڑسے زائد کا بزنس کر لیا ۔

اداکار ارجن کپور اور شردھا کپور کی فلم 19 مئی کو ریلیز کی گئی جس نے ریلیز کے پہلے روز 10 کروڑ کا بزنس کیا ،دوسرے روز 10.25 کروڑ جبکہ تین دن میں مجموعی طور پر 31 کروڑ روپے کما لئے ۔اس فلم کی بھارت کے 2500 سینماﺅں میں ایک ساتھ نمائش کی گئی ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں