نئی دہلی : بالی ووڈ اداکار عرفان خان اور پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی فلم” ہندی میڈیم “نے ریلیز کے 2 روز میں 7 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے ۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ساکت چوہدری کی ہدایت کردہ فلم” ہندی میڈیم “ ریلیز کے 2 روز میں صرف 7 کروڑ سے زائد کا بزنس کر سکی۔
عرفان خان اور پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی فلم” ہندی میڈیم “ اور شردھا کپور اور ارجن کپور کی فلم ہاف گرل فرینڈ 19 مئی کو ایک دن ریلیز کی گئیں۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں