ایشوریہ رائے بچن کا جلد سوشل میڈیا جوائن کرنے کا عندیہ

12:51 PM, 22 May, 2017

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن جلد سوشل میڈیا جوائن کریں گی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ایشوریہ رائے نے بہت عرصے تک سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کی ۔

انہوں نے وڈیو کال کے دوران سوشل میڈیا جوائن کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ ان سے بہت سے لوگوں نے اس بارے بات کی ہے اور وہ اس بارے ضرور سوچیںگی ۔انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا جوائن کریں۔

واضح رہے ایشوریہ رائے گزشتہ لمبے عرصے سے سوشل میڈیا سے دور رہیں ہیں ۔

مزیدخبریں