اسلام آباد کی طرف مار چ سے قبل مولانا فضل الرحمن کا اہم ویڈیو پیغام جاری کر دیاگیا جس میں مولانا فضل الرحمن نے تمام سیاسی جماعتوں اور بالخصوص جمعیت علما اسلام کے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ لانگ مارچ میں بھرپور طریقے سے شرکت کریں ۔
مولانا فضل الرحمن نے کہا اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ یقین ہے پورے ملک سے عوام ،سیاسی جماعتوں کے کارکن نکلیں گے،سب اسلام آباد کی جانب روانگی کے لیے تیار ہوں گے۔اپیل کرتا ہوں کہ لانگ مارچ میں کوئی کمی نہیں ہونی چاہیے۔
23 مارچ کو قافلے اسلام آباد کی جانب روانہ ہوجائیں،
— Maulana Fazl-ur-Rehman (@MoulanaOfficial) March 14, 2022
شاہراہ دستور پر ملکی تاریخ کا عظیم الشان مظاہرہ ہوگا،
ناجائز حکومت جو دھمکیوں کی زبان استعمال کررہی ہے اس کو خاموش کرائیں گے
یہ پاکستان ہمارا ہے کسی کے رعب میں آنے والے نہیں
ہر صورت ان کا مقابلہ کریں گے انشاءاللہ pic.twitter.com/tbOfMms4sV