پتوکی: باراتیوں کے مبینہ تشددسے محنت کش کی ہلاکت، 12 افراد زیر حراست

11:18 AM, 22 Mar, 2022

نیوویب ڈیسک

پتوکی: صوبہ پنجاب کے شہر پتوکی میں میرج ہال کے باہر  باراتیوں کے مبینہ تشددسے محنت کش کی ہلاکت کا واقعہ میں 12افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کی ٹیموں نے رات گئے کنگن پور، پتوکی اور سرائے مغل میں کارروائی کرکے 12افراد کو حراست میں لیا۔

مزیدخبریں