ایرن ہالینڈ نے بھی اپنی 31ویں سالگرہ تنہائی میں منائی

01:41 PM, 22 Mar, 2020

سڈنی : آسٹریلوی پریزینٹر ایرن ہالینڈ نے بھی اپنی 31ویں سالگرہ تنہائی میں منائی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرن ہالینڈ نے اپنی 31 ویں سالگرہ بھی سالگرہ بھی تنہا ہی منائی اور لوگوں کو یہ پیغام دیا کہ اس وقت سب سے ضروری آپ کی اپنی اور آپ کے پیاروں کی صحت ہے۔

یاد رہے کہ ایرن ہالینڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی بین کٹنگ کی منگیتر بھی ہیں اور وہ پاکستان سپر لیگ کے دوران پریزینٹر کی خدمات بھی سر انجام دے چکی ہیں۔

مزیدخبریں