لاہور: مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو علاج کی اجازت نہ ملی تو کوٹ لکھپت جیل کے باہر دھرنا دیں گے۔
تفصیلات کے مطابق، سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کو گردوں سنگین مرض لاحق ہو گیا جو مذید بڑھتا جا رہا ہے گردوں کے ٹیسٹ درست نہیں ہیں، میاں نواز شریف کے گردوں کا مرض آخری سٹیج پر ہے لیکن حکومت میاں صاحب کی صحت کو سنجیدہ نہیں لے رہی ۔
If his renal functions are not checked for any further deterioration & if his doctor & I are not allowed access to him, I will go and stand outside the jail tomorrow till the access is granted. https://t.co/UXj6ibe4VZ
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) March 22, 2019
انہوں نے کہا میاں نواز شریف کا یوریا اور گردوں کا لیول بہت خراب ہو گیا ہے، ڈاکٹروں کو فوری طور پر ان کے گردوں کے علاج کرنا چاہیئے۔