برطانوی جریدے نے 100 سربراہان مملکت کی بااثر صاحبزادیوں کی فہرست جاری کر دی

05:02 PM, 22 Mar, 2017

لندن: 100 بااثر دخترانِ اول کی فہرست جاری کر دی گئی۔

فہرست میں امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ پہلے نمبر پر ہیں۔ جو وائٹ ہاؤس کے دفتر میں جگہ ملنے کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کی اہم رکن بن گئی ہیں۔

وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ مریم نواز نے 2013ء کےانتخابات میں اپنے والد کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
روسی صدر کی بیٹی Tikhonova تیسرے ، ترکی کی Sumeyye Erdoganچوتھے اور انگولا کی Isabel dos Santos پانچویں پوزیشن پر ہیں۔

مزیدخبریں