لاہور:پاکستان کے ہر علاقے میں شادی کا پیغام پہنچانے کے لیئے کارڈز چھپوانا ایک عا م سی بات ہے ۔
شہری اپنی مادری زبان سے کارڈز چھپواتے ہیں جو انگریزی ، اردو اور ان کی علاقائی زبان میں ہوتے ہیں ۔ مگر کچھ شادی کارڈ ز ایسے ہوتے ہیں جو پڑھنے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیتے ہیں۔
ایسا ہی ایک کارڈ گزشتہ روز دیکھنے میں آیا جو لکھا تو پنجابی زبان میں تھا مگر پڑھنے والے پڑھتے پڑھتے ہنسے بغیر نہ رہ سکے ۔
شادی کے لیئے چھپوائے گئے کارڈ کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
11:41 AM, 22 Mar, 2017