شیخ رشید نےضیاالحق کابینہ میں وزیر بننے کے لیے پاوں پکڑ ےتھے ،جاویدہاشمی

10:51 AM, 22 Mar, 2017

اسلام آباد:سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیاہے کہ شیخ رشید نے میرے پاﺅں پکڑ کر کہا کہ ضیاالحق کی کابینہ میں وزیر بن جاﺅ ۔
  جاوید ہاشمی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف ملک سے باہر نہیں جانا چاہتے تھے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ جمہوریت کا درس دینے والے جاوید ہاشمی ضیا کی کابینہ کے پہلے وزیر تھے۔

جس پر سینئر سیاستدان نے کہا کہ شیخ رشید نے پاوں پکڑ کر کہا تھا کہ ضیا الحق کی کابینہ میں وزیر بن جا۔ جاوید ہاشمی نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو پاکستان لائیں۔

مزیدخبریں