ٹی  ٹوینٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

ٹی  ٹوینٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ، بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

 اینٹیگا:ٹی  ٹوینٹی ورلڈکپ سپر 8 مرحلہ میں  بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔

ویسٹ انڈیز میں اینٹیگا،نارتھ ساؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بنگلہ دیشی کپتان نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی۔سپر 8 مرحلے میں بھارت کا یہ دوسرا میچ ہے، اس سے قبل بھارت نے افغانستان کو شکست دی تھی۔

مصنف کے بارے میں