پی ٹی آئی کے  ممکنہ احتجاج کے باعث  الیکشن کمیشن کی سکیورٹی سخت

 پی ٹی آئی کے  ممکنہ احتجاج کے باعث  الیکشن کمیشن کی سکیورٹی سخت

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے  ممکنہ احتجاج کے باعث  الیکشن کمیشن کی سکیورٹی سخت کردی گئی۔

 اسلام آباد پولیس اور ایف سی کے اہلکار الیکشن کمیشن کے باہر تعینات کر دیے گئے۔ 


الیکشن کمیشن کے داخلی راستے بند کردئیے گئے ، غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں