عید کی چھٹیوں میں اضافہ 

05:56 PM, 22 Jun, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ تین کی بجائے چار چھٹیاں کردی ہیں ۔اب چھٹیاں جمعرات کی بجائے بدھ سے شروع ہوں گی۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن کی طرف سے کچھ دیر بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔29 جون سے پہلے چھٹیاں کی گئی تھیں جس دن عید بھی ہے اب عید سے ایک دن قبل چھٹیاں دی گئی ہیں۔ 

مزیدخبریں