امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

06:20 PM, 22 Jun, 2019

اسلام آباد : امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ، وزیراعظم عمران خان نے معزز مہمان کا ائیرپورٹ پر استقبال کیا اور خود گاڑی چلاکر نورخان ائیربیس تک لے کر آئے ۔

امیر قطر کا پرتپاک استقبال کیا گیا ، 21توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ بچوں نے گلدستے پیش کیے ، امیر قطر کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ،  دو روز تک پاکستان میں قیام کریں گے ۔

مزیدخبریں