اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن اور بیرسٹر گوہرکوگرفتارکرلیا گیا۔اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، بیرسٹر گوہر ، سیکرٹری اطلاعات راؤف حسن سیکرٹریٹ میں موجود ہیں، وومن پولیس بھی ساتھ موجود پولیس کی بھاری نفری نے سیکرٹریٹ کو گھیرے میں لے لیا۔
پی ٹی آئی زرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ رؤف حسن کو گرفتار کر لیا گیا ہے، اسلام آباد تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن اور بیرسٹر گوہر کی گرفتاری کی اطلاع ہے۔
اسلام آباد پولیس کی جانب سے گرفتاری کی تردید یا تصدیق نہیں کی۔